تھائی لینڈ: ڈے کیئر سینٹر پر سابق پولیس افسر کے حملے میں 23 بچوں سمیت 34 ہلاک
تھائی لینڈ میں چھوٹے بچوں کی ایک نرسری میں اندھا دھند فائرنگ کے ایک خوفناک واقعے میں بہت سے بالغوں اور کئی بچوں سمیت کم از کم چونتیس افراد مارے گئے ہیں۔ یہ واقعہ ملک کے شمال مشرقی صوبے نونگ بُوآ لَمپھو میں پیش آیا پولیس کے مطابق چائلڈ ڈے کیئر سینٹر پر…