کیا پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے اکیلے تجویز کیا
28 جنوری، 1933 کو کیمبرج، انگلستان سے پاکستان نیشنل موومنٹ نامی تنظیم نے چار بڑے صفحات پر مشتمل ایک سائیکلو سٹائل کتابچہ شائع کیا، جس کا نام تھا NOW OR NEVER, ARE WE TO LIVE OR PERISH FOREVER ۔ تاہم یہ کتابچہ NOW OR NEVER یعنی اب یا کبھی نہیں کے نام سے…