فیسبک نفرت پھیلانے، بچوں کی ذہنی صحت خراب کرنے کاذمہ دار، سابقہ ملازمہ
واشنگٹن : فیسبک کی سابقہ ملازمہ فرانسس ہاؤگن نےکہا ہے کہ فیسبک معاشرے میں نفرت پھیلانے اور بچوں کی ذہنی صحت خراب کرنے کاذمہ دار ہے. جبکہ انسٹاگرام نے لڑکیوں کو جسمانی خد و خال سے متعلق تناؤ کی کیفیت میں مبتلا کردیا ہے. ادارے نے تحفظ کے بجائے مالی فوائد…