فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (8)
اس باب کا ایک حصہ ”تشدد عالمی تناظر میں“ کے عنوان سے تحریر کیا گیا ہے۔ آج شاید یہ کہنا آسان ہو کہ یہ حصہ بعد از استعماریت پیدا ہونے والی اس صورت حال کی پیش گوئی کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے جس سے استعمار زدہ معاشرے اپنی آزادی کے بعد دو چار ہوئے۔ فینون…