فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (آخری قسط)
تیسری قسم کے امراض اس عقوبت کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہیں جو استعماریت کا خاصا ہے۔ عقوبت خانوں میں استعمار کے خلاف جدوجہد کرنے والے جس طرح ٹارچر کا نشانہ بننے کے بعد بے بسی، غصہ، اداسی اور دیگر جسمانی بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں فینون ان کی وضاحت کرتا ہے…