ایک خواب
’جوزف کے‘ خواب دیکھ رہا تھا: وہ ایک خوبصورت دن تھا اور ’کے‘ سیر کے لیے جانا چاہتا تھا۔ اس نے ابھی بمشکل دو قدم ہی اٹھائے تھے کہ وہ قبرستان پہنچ چکا تھا۔ وہاں بہت مصنوعی نظر آنے اور گھوم پھر کر جانے والے ایسے رستے تھے، جنہیں بناتے ہوئے عملیت پسندی کا…