فیصلہ (افسانہ)
وہ موسم بہار کی ایک اتوار کی صبح تھی اور ایک بیوپاری جورج بیڈیمین اپنے گھر کی پہلی منزل پر اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس کا گھر ان خستہ حال گھروں میں سے ایک تھا جو دور سے اپنے حجم اور رنگ کی وجہ سے ایک جیسے ہی لگتے تھے۔ جورج اپنے ایک…
ایک خواب
’جوزف کے‘ خواب دیکھ رہا تھا: وہ ایک خوبصورت دن تھا اور ’کے‘ سیر کے لیے جانا چاہتا تھا۔ اس نے ابھی بمشکل دو قدم ہی اٹھائے تھے کہ وہ قبرستان پہنچ چکا تھا۔ وہاں بہت مصنوعی نظر آنے اور گھوم پھر کر جانے والے ایسے رستے تھے، جنہیں بناتے ہوئے عملیت پسندی کا…