بحریہ ٹاؤن کراچی کی مسلسل غیرقانونی توسیع کی مشکوک کہانی
گزشتہ سال اگست میں غیر متوقع طور پر متعدد لوگوں کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ای میل یا پوسٹ کے ذریعے طلبی کا نوٹس موصول ہوا۔ اس میں انہیں ہدایت دی گئی کہ وہ 13 ستمبر کو نیب کراچی میں شکایات کے تصدیق کے سیل میں اپنی جانب سے دائر متعلقہ شکایت…
سپریم کورٹ: دو برس بعد بحریہ ٹاؤن کراچی کیس سماعت کے لئے مقرر
سپریم کورٹ کے سنہ 2018 میں دیے گئے بحریہ ٹاؤن کے مقدمات کے فیصلوں پر عمل درآمد اور نظرثانی کی درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے سپریم کورٹ آف پاکستان میں 21 مارچ 2019 کو بحریہ ٹاؤن کراچی (بی ٹی کے) کی جانب سے کی گئی 460 ارب روپے کی پیشکش…
بحریہ ٹاون-ٹو ‘کراچی‘ پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے سنگین الزامات
جامشورو کی حدود میں بحریہ ٹاؤن-ٹو ’کراچی‘ کے نام سے لے کر زمین کے حصول میں بے قاعدگیوں تک اس سے تنازعات کی ایک طویل فہرست جڑی ہوئی ہے، لیکن اب اس پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں بحریہ ٹاون ٹو کے منصوبے پر نہ صرف کئی…