کم عمری میں اسکول چھوڑنے والے سعد ناصر کی کہانی، جنہوں نے انٹیل کے انجینیئروں کو بھی حیران کر دیا!
عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ میں وہ ایک ٹیچر ہوتے ہیں اور ایشان اوستھی نامی ایک بچے کی صلاحیت کو پہچانتے ہیں۔ یہ تو ایک فلمی کہانی ہے لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایسی بہت سی مثالیں مل جاتی ہیں کہ بعض اساتذہ کس طرح کسی بچے کی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچان جاتے…
مفت میں چیٹ ’جی پی ٹی‘ کا استعمال کیسے کریں؟
مصنوعی ذہانت نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے دنیا میں غیرمعمولی انقلاب کے دروازے کھول دیے ہیں۔ حالیہ دنوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلیکیشنز میں سے ایک چیٹ جی پی ٹی ہے اس ایپ کو ’اوپن اے آئی‘ کمپنی نے 30 نومبر 2022 کو لانچ کیا تھا۔ اس کا بنیادی ہدف…
عجب آزاد مرد تھا…
گُل حسن کلمتی جو کہ خداداد قابلیت، صلاحیت کا مالک اور دلکش شخص تھے، اور جنہیں بہت سی دلچسپیوں اور بہت سے کاموں کی تکمیل کی خاطر زندہ رہنا چاہیئے تھا، لیکن انہوں نے 17 مئی 2023 کو داعیِ اجل کو لبیک کہا اور راہیِ ملکِ عدم ہوئے۔ گل حسن کلمتی ایک حساس دل…
افغانستان: بچھوؤں کے زہر سے برص اور مرگی کے علاج کا دعوے دار شیرزاد، جن کے فارم میں 49 ہزار بچھو ہیں!
افغانستان کے صوبے پروان میں ایک خود ساختہ ہومیو ڈاکٹر حاجی محمد شیرزاد نے بچھوؤں کا ایک منفرد فارم بنا رکھا ہے، جس میں ان کے مطابق تین قسموں کے انچاس ہزار بچھو موجود ہیں اکسٹھ سالہ ڈاکٹر محمد شیرزاد نے جب اس فارم کی شروعات کی تھی، تو ان کے پاس صرف پانچ…