’انگریزی کوئی زبان نہیں، صرف برے لہجے میں بولی جانے والی فرانسیسی ہے‘
بہت کم لوگ اس بات سے انکار کریں گے کہ انگریزی زبان نے دنیا کو فتح کر لیا ہے، لیکن فرانسیسیوں نے ہمیشہ اس لسانی فتح کو ماننے سے انکار کیا ہے۔ صدیوں سے، 1634 سے فرانس کی لسانی اتھارٹی Académie Française میں فرانسیسی زبان کے ’لافانی‘ محافظین انگلائی anglais…