تازہ پانی میں پائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی مچھلی دریافت
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تازہ پانی میں پائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی ’سٹنگرے مچھلی‘ کمبوڈیا کے دریائے میکونگ میں پائی گئی ہے، جس کا وزن تین سو کلو گرام ہے اس سے قبل سنہ 2005ع میں تھائی لینڈ کے دریا سے 293 کلو گرام وزن والی کیٹ فش پکڑی گئی تھی۔…