درہ آدم خیل: دوست کے ہاتھوں دوستوں کا قتل: ’وہ ایک دوسرے کے بغیر کھانا بھی نہیں کھاتے تھے‘
ان کی دوستی تو بہت مثالی تھی وہ ایک دوسرے کے بغیر کھانا بھی نہیں کھاتے تھے لیکن معلوم نہیں پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ ایک دوست نے تینوں دوستوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا یہ باتیں ان میں ایک دوست کے قریبی رشتہ دار نے بتائی ہیں لیکن انھوں نے نام…