انڈونیشین ہارر فلم سِجین: ’جو اس فلم کو دیکھنے جا رہا ہے، اس پر بھی فلم میں موجود کالے جادو کا اثر ہو رہا ہے۔۔‘
”اس فلم کو دیکھنے سینما نہیں جانا، کیونکہ اس میں موجود کالے جادو کا آپ پر بھی اثر ہوسکتا ہے۔۔ میرا دوست یہ فلم دیکھنے گیا تھا، سینما میں دورانِ فلم ہی اس کی طبیعت بگڑ گئی۔“ یہ وہ دعویٰ ہے، جو سوشل میڈیا پر ایک ہارر فلم کے لیے کیا گیا، جس کا نام…
فلم ’جوان‘ اور بالی وڈ کا مصالحہ سے ماس مووی تک کا سفر۔۔
گذشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ تیز ترین ٹرپل سنچری کرنے والی فلم بن چکی ہے۔ ’پٹھان‘ اور ’غدر ٹو‘ کے بعد یہ بالی وڈ کی تیسری فلم ہے، جس نے رواں برس تین سو کروڑ انڈین روپے کا ہندسہ عبور کیا۔ رواں سال کے آغاز میں شاہ رخ خان…
فلمی کہانی جیسا خفیہ منصوبہ، جب پاکستان میں زیادہ آم کھانے سے ’کسنجر‘ کا خفیہ دورۂ چین خطرے میں پڑ گیا
یہ جولائی 1971 کی بات ہے، پاکستانی حکام کو اس وقت ایک عجیب و غریب صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا، کیوں کہ پاکستان میں موجود ’ہنری کسنجر‘ کی طبیعت زیادہ آم کھانے سے خراب ہو گئی تھی اور انہیں ایسے ڈاکٹر کی تلاش تھی، جو انہیں پہچانتا نہ ہو یہ سفارت کاری کی…