سعودی میں قید عبدالرحیم کے لیے 34 کروڑ روپے جمع کرنے کی کہانی: دی کیرالہ اسٹوری سے ریئل کیرالہ اسٹوری تک!
مودی سرکار میں شاید ہی کوئی شعبہ ہندو انتہا پرستی کی ’زعفرانی‘ لہر سے محفوظ رہا ہو۔ ایسے میں مین اسٹریم ’گودی‘ میڈیا کے بعد بالی وڈ کا تیزی سے پروپیگنڈا مشین بننا قطعاً حیرت کا باعث نہیں ہے۔ گذشتہ چند برسوں میں سامنے آنے والی بڑے بجٹ اور باکس آفس سپر ہٹ…