نشہ قوم کا مستقبل نگل رہا ہے۔۔۔
’’آپ کو معلوم ہے کہ مجھے پہلی بار نشہ کس نے لا کر دیا تھا؟‘‘ ’’جی معلوم ہے۔‘‘ میں نے اسے حیران کرنے کی کوشش کرتے ہوئے جواب دیا ’’کس نے؟‘‘ اس نے سوالیہ انداز میں میری طرف دیکھا ’’کسی کلاس فیلو نے لا کر دیا ہوگا۔ کیونکہ عام طور پر ہمارے خوشحال گھرانوں کے…