مسجدوں میں لکڑی کا کام کرنے والے ہندوؤں کے سوٹہڑ قبیلے کے تَرکھانوں کی کاریگری اور تاریخ
سندھ کا صحرائے تھر، جہاں ثقافت، روایت اور اقدار آج بھی اپنی اصلی شکل میں موجود ہیں۔ تھر کا شمار دنیا کے بڑے صحراؤں میں ہوتا ہے، اس کو دوست صحرا بھی کہا جاتا ہے کیونکہ دیگر صحرائی علاقوں کے مقابلے میں یہاں رسائی آسان ہے۔ تھر میں ہندو مسلم صدیوں سے ساتھ…