پئبلو نرودا کے دیس چلی میں طلبا رہنما کی کامیابی پر ترکی میں جشن کیوں منایا جا رہا ہے؟
استنبول – حال ہی میں لاطینی امریکا کے ملک چلی میں بائیں بازو کے ایک نوجوان سابق طالبِ علم رہنما کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کو خطے میں ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ قرار دیا گیا ہے۔ گیبریئل بورِک نے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ میں اپنے حریف کو…