عظیم الشان کروز شپ اسکریپ ہونے کے لیے گڈانی پہنچ گیا
کراچی – پاکستان میں پورٹس اینڈ شپنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور منفرد مسافر بردار بحری جہاز (کروز لائنر) گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا کروز لائنر جہاز کو کورونا کی عالمی وبا کے سیاحت اور شپنگ سیکٹر پر پڑنے والے اثرات کی وجہ سے متروک قرار دے کر اسکریپ کرنے…