”اب مزمت نہیں، مزاحمت کریں گے“ سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کے زیر اہتمام گڈاپ کے کاشتکاروں کا اجلاس
گزشتہ روز ڈگار ھوٹل شاہی چھب گڈاپ میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیر اہتمام ملیر گڈاپ کے زمینداروں کی نشست منعقد ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں زمینداروں، کسانوں اور مزدوروں نے شرکت کی سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس (سرا) کے مرکزی جنرل سیکٹری حفیظ بلوچ…