گڈاپ، کاٹھوڑ، ملیر، کے-الیکٹرک اور اجتماعی سزا
گڈاپ اور ملیر کے علاقے گزشتہ کئی مہینوں سے شدید بجلی بحران کا شکار ہیں۔ کے الیکٹرک نے ان علاقوں میں بجلی کی فراہمی تقریباً بند کر دی ہے۔ متعدد علاقوں میں صرف دو سے تین گھنٹے بجلی آتی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ایک دن چھوڑ کر صرف ایک یا دو گھنٹوں کے لیے…
ملیر کی سیاسی جدوجہد: مسائل، حکمت عملی اور مستقبل کی راہ
پاکستان میں اقتدار کی سیاست کرنے والی بیشتر جماعتیں عوامی طاقت کے بجائے بیرونی امداد اور ’مقتدر‘ حلقوں پر انحصار کرتی ہیں۔ ان کے نزدیک عوامی حمایت محض منشور کی سیاہی تک محدود ہوتی ہے۔ سندھ کی قوم پرست جماعتیں بھی اب ایک مخصوص طرزِ سیاست میں جکڑی جا چکی…
”اب مزمت نہیں، مزاحمت کریں گے“ سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کے زیر اہتمام گڈاپ کے کاشتکاروں کا اجلاس
گزشتہ روز ڈگار ھوٹل شاہی چھب گڈاپ میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیر اہتمام ملیر گڈاپ کے زمینداروں کی نشست منعقد ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں زمینداروں، کسانوں اور مزدوروں نے شرکت کی سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس (سرا) کے مرکزی جنرل سیکٹری حفیظ بلوچ…
گڈاپ کا رہائشی اور زرعی علاقہ صنعتی پروجیکٹس کی زد میں آ گیا!
گڈاپ ، کراچی : انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پیس کی جانب سے جاری کی گئی ‘ایکولوجیکل تھریٹ رپورٹ’ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان تیس ممالک میں ہوتا ہے، جہاں کے ماحولیاتی نظاموں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان ممالک میں ماحولیاتی نقصانات مختلف آفات…
گڈاپ میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی نذیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف احتجاج
آج گڈاپ میں گڈاپ ڈولپمنٹ سوشل ويلفيئر آرگنائيزيشن اور سول سوسائٹی کی جانب سے علاقے میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی غیرقانونی طور پر قائم نذیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف احتجاج کیا گیا، جس میں علاقے کے عوام کی ایک کثیر تعداد شریک تھی. احتجاجی مظاہرے میں شریک…
گڈاپ پر ایک بار پھر ٹڈی دل کی آفت ٹوٹ پڑی
کراچی کے مضافات میں واقع ضلع ملیر کے علاقہ گڈاپ ایک بار پھر ٹڈی دل کی زد میں آ گیا ہے. لاکھوں کی تعداد میں ٹڈی دل کئی باغات میں کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور دیگر زرعی باغات کی طرف بڑھ رہے ہیں. ٹڈی دل کی وجہ سے درختوں اور فصلوں کا…