آرکٹک: عالمی طاقتوں کا نیا محاذِ جنگ۔۔ ایک نئی سرد جنگ کیسے آرکٹک کی برف کو گرما رہی ہے۔۔
قطب شمالی پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے پگھل رہا ہے، لیکن اب کی بار اس کی وجہ ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ روس اور یوکرین کی جنگ کے اثرات بھی بنے ہیں اس جنگ کے نتائج، اب تک، یورپ میں آب و ہوا کی کوششوں میں خلل سے کہیں آگے پہنچ چکے ہیں، جہاں…
ایک ارب یورو اور ایک کلو سونا حق مہر کے ساتھ شادی، دو ہفتے بعد ہی طلاق پر منتج!
دو ہفتے قبل ہونے والی ایک شادی نے اس وقت ہلچل مچا دی تھی، جب عراقی دولہے حیدرالفیلی نے کویتی دلہن فنکارہ غدیر الفہد سے شادی کی تھی اور مہر ایک کلو سونا معجل اور ایک ارب یورو مؤجل رکھا گیا تھا ایک ارب یورو لگ بھگ ایک ارب 78 کروڑ ڈالر کے مساوی بنتے…
زمین میں دھنستا جوشی مٹھ شہر، ”ٹک ٹک کرتا ہوا بم، جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!“
برف پوش پہاڑی پر ایک مندر میں پجاری جمع ہیں اور آگ میں گھی اور چاول ڈال رہے ہیں۔ان کی آنکھیں بند ہیں اور سنسکرت میں وہ کچھ مذہبی کلمات بھی پڑھ رہے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ اس پراتھنا سے ان کا یہ مقدس قصبہ بچ جائے گا، جو آہستہ آہستہ زمین میں دھنس…
آن لائن لُڈو کھیلتے ہوئے عشق نے حیدرآباد سندھ کی لڑکی کو بھارت کی جیل تک پہنچا دیا
آن لائن رابطے کے بعد عشق میں گرفتار نوجوان لڑکی پاکستان کی سرحد سے فرار ہو کر غیر قانونی طور پر بھارت آئی اور اب پولیس کی مہمان بن گئی ہے بھارت کے جنوبی شہر بنگلور کی پولیس نے ایک روز قبل ایک انیس سالہ پاکستانی لڑکی کو اپنی شناخت کے ساتھ جعلسازی کرنے اور…