ہیرو ورشپ کا رواج کیوں قائم ہے؟
ترقی یافتہ معاشرے میں ہیروز کی ضرورت نہیں ہوتی ہے کیونکہ اُس کے ریاستی ادارے مضبوط ہوتے ہیں، ہیروز آتے جاتے رہتے ہیں اور ادارے اپنی جگہ قائم رہتے ہوئے معاشرے کی راہنمائی کرتے ہیں۔ اس کی مثال برطانیہ کے وزیرِاعظم چرچل کی ہے، جنہوں نے دوسری عالمی جنگ میں…