دہلی گینگ ریپ اور قتل کے دس سال بعد بھی خوف ختم نہیں ہو سکا۔۔۔
بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سال قبل ایک بس میں ایک نوجوان خاتون کی وحشیانہ اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کا ایک ایسا گھناؤنا واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ یہی واقعہ بھارت میں جنسی تشدد کی بلند شرحوں کی طرف توجہ مبذول کروانے کا…
گینگ ریپ کے بعد دہلی کے بھرے شہر میں خاتون کو سڑکوں پر پھرایا گیا…اس حیوانیت کی وجہ آخر کیا تھی؟
نئی دہلی – بھارت میں ایک جوان ماں کے اغوا اور پھر گینگ ریپ کے بعد حیوان نما ملزمان نے اسے دن دہاڑے ملک کے دارالحکومت نئی دہلی کی سڑکوں پر گھمایا.. الزام ہے کہ خاتون کا سر منڈوا کر، چہرے پر سیاہی مل کر اور جوتوں کا ہار پہنا کر سڑک پر تماشا بنایا…