ہتھوڑا گروپ: کراچی کی سڑکوں پر خوف اور دہشت پھیلانے والا گروہ کیا تھا اور کہاں گیا؟
’پستول تو اُس نے نکال لیا تھا۔۔۔ مگر میرے ساتھ کھڑے اہلکار نے کُلہاڑے سے اُس گاڑی کا شیشہ توڑ ڈالا۔۔۔ پھر ہم نے اُسے قابو کر لیا‘ کرنل (ریٹائرڈ) سعید نے اِس اہم گرفتاری کا نقشہ کھینچتے ہوئے بڑی پاٹ دار آواز میں مجھے بتایا پاکستانی فوج کے اسپیشل سروس گروپ…