ایک سفاک ڈاکو، جس کے سینے میں حساس دل دھڑکتا تھا!
ضلع وہاڑی اور ضلع بہاولنگر کی سرحد پر ایک جنگل نما علاقہ ہے جہاں آبادی بہت کم ہے، کہیں کہیں ڈھاریاں (کچی مٹی اور گارے سے بنی چھوٹے چھوٹے عارضی مکان) دکھائی دیتی ہیں۔ تھانہ ساہوکا کا یہ وسیع و عریض جنگل دو اضلاع کی سرحد پر واقع ہونے کے باعث جرائم پیشہ…