نیوزی لینڈ: گائے کے ڈکار اور بھیڑ کے پیشاب پر ٹیکس لگانے کی تجویز
نیوزی لینڈ نے ملک میں موجود تین کروڑ ساٹھ لاکھ گائیوں اور بھیڑوں کے جسمانی افعال کے نتیجے میں خارج ہونے والی ان گیسوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے، جو آلودگی کا سبب بن رہی ہیں اس طرح منگل کو اعلان کردہ یہ پالیسی دنیا کی پہلی پالیسی ہوگی، جس کے تحت…