غزہ پر بات کرنے والے آرٹسٹوں پر دباؤ کیوں ڈالا جا رہا ہے؟
فن اور ثقافت کے شعبے کو فنڈ دینے والے مرکزی ادارے آرٹس کونسل انگلینڈ نے جنوری کے آخر میں نیشنل پورٹ فولیو آرگنائزیشنز (این پی اوز) کے لیے اپنے آفیشل ریلیشن شپ فریم ورک کو اپ ڈیٹ کیا ہے، جس میں سیاسی بیانات جاری کرنے کے خلاف انتباہ بھی شامل تھا۔ دوسرے…
فلسطینی نژاد امریکیوں کا غزہ میں پھنسے رشتے داروں کے معاملے پر بائیڈن حکومت پر مقدمہ
دو فلسطینی امریکی خاندانوں نے بائیڈن حکومت پر دہرا معیار اپنانے پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غزہ میں پھنسے ان کے امریکی رشتے داروں کو جنگ سے متاثرہ علاقے سے نکالنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں کیں، جتنی دُہری شہریت کے حامل اسرائیلیوں کے لیے کی…