جھوٹ کے پاؤں بالکل ہوتے ہیں!
اگر کوئی ایک ملک غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو اپنا اندرونی ایجنڈہ بڑھانے کے لیے چابک دستی سے استعمال کر رہا ہے تو وہ ہے بھارت۔ سات اکتوبر کو جب حماس کے چھاپا ماروں نے جنوبی اسرائیل میں گھس کے کارروائی کی تو ابھی ریت سے اٹھنے والی گرد بھی نہ بیٹھی تھی…
غاروں میں بسنے والے فلسطینی، جو گولہ بارود کے حملوں کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔۔
فلسطین میں مسافر یطا کے لوگ غار میں رہنے والے اپنے طرز زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع نیم صحرائی علاقے کے 33 دیہات میں سے ایک جنبہ سے تعلق رکھنے والی 82 سالہ خاتون حجہ حلیمہ ابو یونس کہتی ہیں ’میری پیدائش اسی غار میں…
غزہ: وہ سرزمین، جہاں زندوں اور مُردوں دونوں کے لیے زمین تنگ پڑ رہی ہے۔۔
غزہ کی باسی کامیلیہ کوہیل قبرستان میں ایک ایسے مکان میں رہتی ہیں، جس کی بنیادوں کے نیچے دو نامعلوم قبریں موجود ہیں روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق کوہیل کا کہتی ظیں ”ہم قبروں کے اوپر رہتے ہیں۔ ان پر اپنے کپڑے پھیلاتے ہیں۔ ہمارے بچے آگے پیچھے آتے جاتے ان…
اسرائیل نے فلسطینیوں سے محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا!
اسرائیل نے کسی فلسطینی سے رومانی محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا ہے اور اس حوالے سے نئے قوانین وضع کیے ہیں نئے قوانین کے تحت غیر ملکیوں کو تیس دن میں بتانا پڑے گا کہ آیا ان کے کسی فلسطینی کے ساتھ رومانوی تعلقات ہیں نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 29 افراد جاں بحق ’حملے ایک ہفتے تک جاری رہ سکتے ہیں‘
فلسطین کے شہر غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران بچوں سمیت اب تک 29 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حماس کے زیر انتظام علاقے میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کو اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک ہلاک افراد میں…
غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 15 افراد جاں بحق
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے کے نتیجے میں فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے ایک اعلیٰ کمانڈر سمیت 15 سے زائد افراد مارے گئے جس کے بعد علاقے سے جوابی راکٹ فائر کیے گئے اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی عسکریت پسند کمانڈر تيسير الجعبری کی جانب سے مبینہ طور پر…