آس پاس کہیں۔۔ (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
کل رات ایک خواب دیکھا۔ میں اپنے جسم کے اندر قید ہوگیا ہوں۔ میرا جسم سو رہا ہے۔ میں اسے اندر سے ٹھوکریں مار مار کر جگانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ جسم سویا پڑا ہے اور میں اپنے ہی جسم کے اندر تڑپ رہا ہوں؛ سانس کی نلی کے آس پاس کہیں۔۔ بابا نے…
ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…