لاپتا بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کا معاملہ، کیا وزیرِ اعظم کی عدالت میں طلبی سے مسئلہ حل ہوگا؟
گزشتہ دنوں پچپن لاپتا طلبہ کی عدم بازیابی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم ، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ دفاع کو عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لاپتا طلبہ کے لواحقین اور انسانی حقوق کے کارکنان نے کہا ہے کہ…
ڈیرہ بگٹی: اغوا ہونے والے چھ فٹبال کھلاڑیوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیر سے نامعلوم افراد نے فٹبال کے چھ کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈیرہ بگٹی سے سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، جن کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ڈیرہ بگٹی کی ضلعی انتظامیہ کا…
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں لاکھوں پاؤنڈ کی پراپرٹی کا کیس ہار گئے
برطانیہ کی عدالت میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی اور سابق سربراہ الطاف حسین لندن میں پراپرٹی کیس ہار گئے ہیں۔ عدالت کے فیصلے کے بعد الطاف حسین لندن سیکریٹریٹ اور اپنی رہائش گاہ سمیت چھ پراپرٹیز سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں برطانیہ کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان…