منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
”خون بَھل بَھل بہہ رہا تھا۔۔۔ گولی سینے میں بھی لگی تھی۔۔۔ بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ سے کہا بھائی! میرے بچّے چھوٹے ہیں۔ جلدی سے ہسپتال لے چلو۔۔۔“ حواس باختہ رکشہ ڈرائیور محمد اعظم نے لڑکھڑاتی زبان سے انتہائی گھبرائے ہوئے لہجے میں صحافیوں کو بتایا۔ یہ…
ڈیرہ بگٹی: اغوا ہونے والے چھ فٹبال کھلاڑیوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیر سے نامعلوم افراد نے فٹبال کے چھ کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈیرہ بگٹی سے سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، جن کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ڈیرہ بگٹی کی ضلعی انتظامیہ کا…