کیا ایک بار ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے بعد پھر اس سے نجات حاصل کرنا ممکن ہے؟
ڈائبیٹکس یو کے نامی برطانوی تنظیم کے مطابق چالیس سال سے زیادہ عمر کا ہر دس میں سے ایک شخص ذیابیطس کی بیماری کا شکار ہے۔ گذشتہ دو دہائیوں میں اس کے اعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے تحقیق یہ بتاتی ہے کہ سنہ 2030ع تک تقریباً مزید پچپن لاکھ لوگ اس بیماری کا شکار…