علمی آزادی نہ ہو تو ذہن بنجر ہو جاتا ہے
یورپ میں یونیورسٹی کا ادارہ چرچ کی سرپرستی میں قائم ہوا۔ ابتدائی یونیورسٹیوں میں اٹلی کی پاڈوآ اور پیسا کے علاوہ پیرس اور پولش شہر کراکاؤ کی جامعات تھیں، جن کا نصاب چرچ کی جانب سے مقرر کیا جاتا تھا۔ لیکچر کے کمرے کے ساتھ دوسرے کمرے میں کھڑکی ہوتی تھی۔…