امیر کے امیر تر ہونے کی حد۔۔ یہ ’لِمِٹیرینزم‘ کا نظریہ کیا ہے؟
جب کوئی شخص ٹوئٹر خریدنے کے لیے چالیس بلین ڈالر کی پیشکش کر سکتا ہو۔۔ امیر، امیر تر ہو رہے ہیں، تو ایسے میں فلسفیوں کا ایک گروپ سمجھتا ہے کہ دنیا کے نظام کے ساتھ ہی مسئلہ ہے۔ اس کا ایک حل ’لِمِٹیرینزم‘ کے نظریے کو سمجھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ کہتے…