سوات کی محمود غزنوی مسجد, جہاں بدھ مت عبادت گاہ بھی ساتھ ہے
’اوہ مسجد میں کامن روم بھی بنایا گیا تھا۔ لگتا ہے کافی ایڈوانس مسجد تھی‘ میں نے جیسے ہی یہ جملہ کہا، قریب کھڑے محکمہ آثار قدیمہ کے اہلکار دولت شاہ نے جواب دیا ’یہ مسجد نہیں بدھ مت کی عبادت گاہ ہوا کرتی تھی، مسجد اور اس عبادت گاہ کی دیوار ایک ہی ہے…