غزہ پر بمباری سے ہر دس منٹ میں ایک بچے کی شہادت۔۔ ”غزہ ہزاروں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ یہ باقی سب کے لیے زندہ جہنم ہے۔“
اسرائیلی فوج نے غزہ پر اپنے فضائی اور زمینی حملوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے – جس میں مکانات، ہسپتال اور پناہ گزین کیمپیں بھی شامل ہیں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظالمانہ بمباری کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اب اسرائیل نے زمینی حملے بھی شروع کر رکھے…