ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے سے سیلاب، قراقرام ہائے وے کا حسن آباد پل تباہ
گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے حسن آباد تباہ اور کئی مکان بھی زد میں آگئے۔ گلگت بلتستان کی ٹورسٹ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹریفک ساس ویلی روڈ کے متبادل راستے پر منتقل کردی گئی ہے…