کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ سے ملنے کا جنون: کراچی سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکیوں کے لاہور سے بازیاب ہونے کی کہانی
سندھ کے دارالحکومت کراچی سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والی دو کم عمر لڑکیوں کے بارے میں کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورین میوزیکل بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کی مداح ہیں اور اُن سے ملنے کے لیے کراچی سے لاہور پہنچ گئی تھیں واضح رہے کہ ان دو سہیلیوں کی گمشدگی…