بھارت: اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے والی تیرہ سالہ دلت لڑکی سے تھانیدار کا مبینہ ریپ
بھارت میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچنے والی کم عمر دلت لڑکی ایس ایچ او کی جنسی درندگی کا نشانہ بن گئی اترپردیش میں ایک تیرہ سالہ لڑکی کا کہنا ہے کہ جب وہ تھانے میں اپنے ساتھ ہونے والے اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے گئیں تو…