چھ نوجوان بمقابلہ بتیس ممالک۔۔ گلوبل وارمنگ کے خلاف انوکھی جنگ!
پرتگال کے چھ نوجوان، بتیس ملکوں کے خلاف گلوبل وارمنگ روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے پر حقوقِ انسانی کی یورپی عدالت ’ای سی ایچ آر‘ میں مقدمہ دائر کر رہے ہیں۔ یہ عدالتوں کے توسط سے موسمیاتی انصاف حاصل کرنے کی تازہ ترین اور منفرد کوشش ہے یہ اقدام…