پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں کا سنہری دور اب ’پی ٹی وی فلکس‘ پر۔۔
’تنہائیاں‘ کا ’قباچہ‘ ہو یا جمشید انصاری کا ڈائیلاگ ’چقو ہے میرے پاس۔۔۔‘ ’دھوپ کنارے‘ کی ڈاکٹر زویا ہوں یا ’کسوٹی‘ کے سوال و جواب۔۔۔ یہ پی ٹی وی کے سنہری دور کی وہ یادیں ہیں، جو ایک نسل کو ازبر ہیں۔۔ پی ٹی وی نے اپنے اس ’سنہری دور‘ کو ناظرین تک دوبارہ…
وی سی آر کیسٹس سے یادیں اور خواب ڈجیٹل کرنے والے کاریگر
آج اگر ہماری نئی نسل کو کچھ دہائیاں قبل کی کسی کی شادی کی وڈیو ہوم سسٹم یعنی ’وی ایچ ایس‘ ہاتھ لگ جائے، تو وہ اس کا بالکل ایسے ہی تجزیہ یا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں، جیسے آثار قدیمہ سے کسی کو قدیم نوادارت مل جائیں ظاہر سی بات ہے کہ اب ’ڈی وی…
مزاحیہ ڈراما سیریل ’باادب باملاحظہ ہوشیار‘ آج تک کیوں مقبول ہے؟
محلاتی سازشیں، عہدوں پر اقربا پروری کا غلبہ، خوشامدی درباری جو بات بے بات پر زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتے۔ وہ درباری جو حق اور اصولی موقف پیش کرنے سے اس لیے کتراتے کہ کہیں بادشاہِ سلامت ناراض نہ ہو جائیں حالت یہ کہ سرکاری خزانے کو مال مفت، دل بے رحم کی…