دنیا کے تیسرے سب سے دولت مند اور بھارت کے سب سے مقروض شخص اڈانی کون ہیں؟
بھارتی صنعت کار گوتم اڈانی یوں تو دنیا کے تیسرے سب سے دولت مند شخص بن گئے ہیں اور یہ مقام حاصل کرنے والے وہ پہلے ایشیائی باشندے ہیں۔ تاہم انہیں بھارت کا سب سے ‘مقروض ترین‘ شخص بھی کہا جاتا ہے بلوم برگ کی طرف سے شائع کردہ دنیا بھر کے ارب پتی افراد…