یورک ایسڈ کم کرنے والے چند گھریلو مشروب
یورک ایسڈ ایک قدرتی فضلہ یا تیزابی مادہ ہے، جو ہر انسان میں پایا جاتا ہے۔ یہ مادہ پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہوتا رہتا ہے اور اس کا اصل کام جسم میں گرمی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ یہ پیورین کی وجہ سے ہر روز جسم میں بنتا ہے۔ پیورین ایک کیمیائی مادہ ہے…