کشمیر: اساتذہ جن کی ملازمتیں ’بھارتی مفادات‘ کی بھینٹ چڑھ گئیں
سری نگر – مقبوضہ جموں کشمیر میں ایک پچپن سالہ معلم نثار احمد تانترے اپنے گھر سے آن لائن کلاسز کو پڑھا رہے تھے، جب کسی نے ان کے دروازے پر دستک دی۔ لیکن جب وہ باہر نکلے تو دو سرکاری ملازمین ہاتھ میں لفافہ لیے ان کے منتظر تھے نثار احمد کو یہ سمجھنے…