بلوچستان: وڈھ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم، تازہ صورت حال کیا ہے؟
بلوچستان کے شہر وڈھ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان تصادم کے باعث علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔ وڈھ میں مینگل قبیلے کے دو مسلح گروپ ایک ماہ سے مورچہ بند ہیں، جب کہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے صوبائی حکومت اور قبائلی عمائدین دونوں گروہوں کے درمیان…
میں بے اختیار تھا، بلوچستان میں فیصلے عوامی نمائندے نہیں، ریاستی ادارے کرتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالمالک
بلوچستان کے سابق وزیراعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے ”میں اپنے دور حکومت میں لاپتا افراد اور عسکریت پسندی سے متعلق معاملات میں بے اختیار تھا اور ان معاملات پر مجھ سے پوچھا بھی نہیں جاتا تھا“ کوئٹہ میں نیوز ویب سائٹ ’اردو نیوز‘ کو…