سیلاب متاثرین کی بحالی، ججز کو سندھ میں نگران کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا
سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بنائی گئی نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے ججوں کو کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیا ہے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت کی درخواستوں پر تفصیلی…
بلوچستان میں حملے: ٹی ٹی پی کے ساتھ بلوچ تنظیموں کے متحرک ہونے پر تجزیہ نگار کیا کہتے ہیں؟
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ملک میں دوبارہ حملے شروع کرنے کے اعلان کے بعد سے بلوچستان میں شدت پسندی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ٹی ٹی پی سمیت دیگر مسلح تنظیمیں بھی متحرک ہیں اس بات کا اعتراف صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا…
پاکستانی سافٹ ویئر برآمدات کے بڑھنے میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟
پاکستان کی سیاسی و داخلی مسائل میں الجھی ہوئی حکومتوں کی ’ڈنگ ٹپاؤ‘ پالیسیوں، طویل المدتی حکمت عملی کی کمی، پیداواری شعبے کے لیے ناموافق ماحول اور سروس سیکٹر کے بے جا پھیلاؤ وہ عوامل ہیں، جن کی وجہ سے ملکی برآمدات میں اتنا اضافہ نہیں ہو سکا جتنا اس ملک…
اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی، ناراض ارکان وزیرِ اعظم سے ملنے پہنچ گئے
اسلام آباد – اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور رانا ثناءاللہ جبکہ…