بیس سال میں کتنے سرکاری ملازمین پلی بارگین کے ذریعے سزا سے بچنے میں کامیاب ہوئے؟
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق 2001ع سے 2021ع کے دوران لگ بھگ ساڑھے چار سو سرکاری ملازمین نے پلی بارگین کے ذریعے خردبرد کی گئی رقوم کو سرکاری خزانے میں واپس جمع کروایا ہے حال ہی میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں نیب کی جانب سے جمع کروائے…