نایاب ہوتے ہوئے بزرگ… ‘زندگی’ جن کا ‘طواف’ کرتی ہے!
ہمیں کم سنی میں اتنی سمجھ تو نہ تھی کہ بڑے ہونے کے بعد زندگی کتنی مشکل تر ہوتی جائے گی، لیکن یہ ضرور یاد ہے کہ ہم نے عام بچوں کی طرح کبھی اپنے بڑے ہونے کی خواہش نہیں کی، جیسا کہ ہمارے ایک تایا زاد بھائی بچپن میں کبھی بہت زیادہ غصے میں…