چاند کی مٹی میں پانی کے نشانات: چین کی دریافت نے چاند کے خشک ہونے کے نظریے کو چیلنج کر دیا۔
کسی بھی سیارے پر زندگی کے لیے ضروری عنصر پانی کی تلاش، دہائیوں سے بے نتیجہ رہی ہے۔ کرہ ارض کا قریب ترین ساتھی، چاند بھی اس معاملے میں مایوس کن سگنل دے رہا تھا، کیونکہ ابتدائی اپولو مشنز نے یہاں پانی کی کوئی نشانی رپورٹ نہیں کی تھی۔ تاہم، حال ہی میں ایک…
سکڑتے ساحل سمندر اور ریتیلے ٹیلے ماحول کے توازن کے لیے خطرہ
سمندروں کی سطح میں اضافے اور ساحلوں کے قریب بڑھتی ہوئی تعمیرات کے باعث ساحل اور ریت کے ٹیلے سکڑنے کے بارے میں حال ہی میں نیچر سائنس جنرل میں ایک تحقیق شایع ہوئی ہے، جس کی تفصیلات ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں ماہرین کے مطابق ساحل سمندر اور ریت کے…
لیمن میلن، خربوزے اور لیموں کے امتزاج سے جاپانی کسانوں کی ایک نئی اختراع
جب ہم جاپانی اختراع کے بارے میں سوچتے ہیں، تو ہمارا ذہن عام طور پر ٹیکنالوجی میں ملک کی سرکردہ ترقیوں کی طرف جاتا ہے۔ لیکن جاپان کی زراعت بھی اتنی ہی اختراعی ثابت ہو رہی ہے۔ درحقیقت، ہوکائیڈو میں جاپانی کسانوں نے ابھی ایک نیا پھل بنانے کا اعلان کیا ہے:…
میرین پارک کا نیا آسٹریلوی منصوبہ، جس کا رقبہ جاپان سے بھی کہیں زیادہ بڑا ہوگا!
آسٹریلیا نے اپنے جنوب مشرقی ساحل کے قریبی جزائر کے ارد گرد ایک ایسا بہت بڑا میرین پارک بنانے کا منصوبہ بنایا ہے، جو یورپی ملک اسپین کے مجموعی رقبے کے برابر اور جاپان کے رقبے سے بڑا ہوگا۔ یہ پارک قریب پانچ لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہوگا سڈنی سے ملنے…