ٹائٹن آبدوز اور یونان کشتی حادثے پر میڈیا کوریج کے تقابل پر ایک نئی بحث چھڑ گئی
ماہِ رواں میں بحر اوقیانوس سے جڑے دو حادثے سامنے آئے۔ پہلے حادثے میں بحیرۂ روم کے ذریعے لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی جنوبی یونان کے ساحل کے قریب سینکڑوں تارکین وطن کے ساتھ ڈوب گئی، جبکہ دوسرے حادثے میں ایک تفریحی آبدوز ممکنہ طور پر سمندری دباؤ سے تباہی…
یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے حمزہ پر کیا گزری؟ عینی شاہد کے ہولناک انکشافات
گزشتہ ہفتے لیبیا سے اٹلی جانے والی ایک کشتی یونان کے ساحلوں سے کچھ دور سمندر میں الٹ جانے سے کم از کم 82 تارکین وطن ہلاک ہو گئے تھے۔ اندازوں کے مطابق اس کشتی پر چار سو سے لے کر ساڑھے سات سو تک تارکین وطن سوار تھے، جو تاحال لاپتہ ہیں۔ ابھی اس…
یونان کشتی حادثہ اور کشمیر کے بنڈلی گاؤں میں دم توڑتی امیدیں۔۔
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے لائن آف کنٹرول پر واقع بنڈلی گاؤں کے بیچوں بیچ چھوٹی چھوٹی پگڈنڈی نما سڑکوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت بڑھتی جا رہی ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے قریب رکے بغیر آگے بڑھ جاتے ہیں، گویا ایک دوسرے سے نظریں چرا رہے ہوں۔ گھروں…